ساہیوال میں نئی تاریخ رقم؛ الیکٹرک بسیں، سیفٹی کیمرے اور مفت وائی فائی

پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز نے ساہیوال میں جدید الیکٹرک بس سروس کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔ افتتاح کے بعد انہوں نے خود بھی بس میں سفر کیا اور سہولیات کا جائزہ لیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ نئی الیکٹرک بسیں عوام کے آرام دہ اور باوقار سفر کے لیے … Continue reading ساہیوال میں نئی تاریخ رقم؛ الیکٹرک بسیں، سیفٹی کیمرے اور مفت وائی فائی