شناختی کارڈ و دیگر ڈاکومنٹس کیلئے گھنٹوں قطار میں لگنے کی جھنجھٹ ختم، نادرا نے زبردست سہولت لانچ کردی

نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے اپنی پاک آئی ڈی موبائل ایپ کے ذریعے ایک نیا اپائنٹمنٹ بُکنگ فیچر متعارف کرا دیا ہے، جس کے تحت شہری ملک بھر کے نادرا رجسٹریشن مراکز (NRCs) میں اپنے اپائمنٹ کا وقت پہلے سے طے کر سکیں گے۔ یہ اعلان جمعہ کو سوشل میڈیا کے ذریعے … Continue reading شناختی کارڈ و دیگر ڈاکومنٹس کیلئے گھنٹوں قطار میں لگنے کی جھنجھٹ ختم، نادرا نے زبردست سہولت لانچ کردی