قطار، سفارش اور نہ انتظار! مریم نواز کا فلڈ ریلیف کارڈ سب کو حیران کرگیا

پنجاب حکومت نے سیلاب سے متاثرہ افراد کی مدد کے لیے ایک نیا پروگرام شروع کیا ہے جس کے تحت مریم نواز شریف فلڈ ریلیف اے ٹی ایم کارڈز جاری کیے جائیں گے جس کا مقصد تصدیق شدہ نقصانات کی بنیاد پر براہ راست مالی امداد فراہم کرنا ہے۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی … Continue reading قطار، سفارش اور نہ انتظار! مریم نواز کا فلڈ ریلیف کارڈ سب کو حیران کرگیا