کھلی غنڈاگردی، اسرائیل نے غزہ کیلئے انسانی امداد پر پابندی لگادی

فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے غزہ معاہدے کی توسیع کے لیے اسرائیلی شرائط ماننے سے انکار کیا تو اسرائیل نے غزہ میں امدادی سامان کی ترسیل پر پابندی عائد کردی۔ اسرائیلی حکومت نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشرق وسطیٰ کے لیے ایلچی اسٹیو وٹکوف کی تجویز کو اپناتے ہوئے غزہ میں جنگ بندی … Continue reading کھلی غنڈاگردی، اسرائیل نے غزہ کیلئے انسانی امداد پر پابندی لگادی