آسکر نامزدگیوں کا اعلان لاس اینجلس جنگل کی آگ کے باعث دوسری بار مؤخر

اکیڈمی آف موشن پکچر آرٹس اینڈ سائنسز نے لاس اینجلس میں جاری جنگل کی آگ کی وجہ سے اس سال کے آسکر کی نامزدگیوں کا اعلان دوسری بار ملتوی کر دیا ہے۔ فلم انڈسٹری کے اعلیٰ ترین اعزازات کے لیے آسکر کی نامزدگیوں کا اعلان اب 23 جنوری کو کیا جائے گا۔ وہ پہلے17 جنوری … Continue reading آسکر نامزدگیوں کا اعلان لاس اینجلس جنگل کی آگ کے باعث دوسری بار مؤخر