ہمارا کام ہی ہماری سی وی ہوتی ہے، رحما خالد

شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ رحما زمان خالد نے کہا ہے کہ میں کسی کے دروازے پر جاکر کام نہیں مانگ سکتی۔ حالیہ انٹرویو میں اداکارہ رحما خالد نے کہا کہ ہمارے پاس کوئی سی وی نہیں ہوتی ہے کہ کسی کمپنی میں جاکر دے دی ہمارا کام ہی ہماری سی وی ہوتی ہے۔ … Continue reading ہمارا کام ہی ہماری سی وی ہوتی ہے، رحما خالد