غیر قانونی طور پر یورپ جانے کی کوشش پر ایران میں 10ہزار سے زائد پاکستانی گرفتار

ایران میں اس سال 10000 سے زائد پاکستانی شہریوں کو ایران میں غیر قانونی طور پر یورپ جانے کی کوشش کے دوران گرفتار کیا گیا۔ ایف آئی اے کے ترجمان نے بتایا کہ جنوری سے 15 دسمبر تک 10454 پاکستانیوں کو ایران میں گرفتار کیا گیا، جن میں زیادہ تر افراد بلوچستان کے غیر محفوظ … Continue reading غیر قانونی طور پر یورپ جانے کی کوشش پر ایران میں 10ہزار سے زائد پاکستانی گرفتار