لاہور میں خاتون پر وحشیانہ تشددکی ویڈیو، عوام برہم

لاہور: ملتان چونگی میں ایک وائرل ویڈیو نے شہر اور سوشل میڈیا پر کھلبلی مچا دی ہے جس میں مبینہ طور پر ایک گھریلو ملازمہ کو گھر کے مالک اور اس کے ساتھ موجود ایک مرد کی طرف سے شدید تشدد کا نشانہ بنتے دکھایا گیا ہے۔ ویڈیو میں ایک مرد کو بیڈ پر پڑی … Continue reading لاہور میں خاتون پر وحشیانہ تشددکی ویڈیو، عوام برہم