پاک فوج کا خفیہ اطلاع پر کیچ میں آپریشن، 2دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی: پاک فوج کی جانب سے خفیہ اطلاع پر کیچ میں آپریشن کیا گیا،دو دہشت گرد وں کو جہنم واصل کردیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع کیچ کے علاقے زربر میں کارروائی کی، اس دوران … Continue reading پاک فوج کا خفیہ اطلاع پر کیچ میں آپریشن، 2دہشتگرد ہلاک