بھارتی آرمی چیف کی ہرزہ سرائی پر پاک فوج کا دندان شکن جواب

ترجمان پاک فوج نے بھارتی آرمی چیف جنرل اوپندرا دویدی کی ہرزہ سرائی پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ بھارتی آرمی چیف کا پاکستان کو دہشت گردی کا مرکز قرار دینا حقائق کے منافی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ بھارتی آرمی چیف جنرل اوپندرا … Continue reading بھارتی آرمی چیف کی ہرزہ سرائی پر پاک فوج کا دندان شکن جواب