اب آپ کا انٹرنیٹ بھی چلے گا نہیں بلکہ دوڑے گا! پاکستان میں وائی فائی 7 کے اجرا کی منظوری

پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے وائی فائی کی نئی ترین ٹیکنالوجی وائی فائی 7 کے اجرا کی منظوری دے دی ہے جس کے بعد پاکستان ایشیا پیسیفک خطے کے ان ابتدائی ممالک میں شامل ہوگیا ہے جو اس جدید ترین نیٹ ورک معیار کو اپنا رہے ہیں۔ پی ٹی اے کی … Continue reading اب آپ کا انٹرنیٹ بھی چلے گا نہیں بلکہ دوڑے گا! پاکستان میں وائی فائی 7 کے اجرا کی منظوری