عازمین حج کی معاونت کیلئے موبائل ایپ پاک حج لانچ

حکومت پاکستان نے حج 2025 کے لیے عازمین حج کی معاونت کے لیے موبائل ایپ پاک حج لانچ کر دی ہے۔ وزارت مذہبی امور نے یہ ایپ پاکستانی عازمین حج کے لیے تیار کی ہے تاکہ انہیں مقدس سفر کے دوران جامع معاونت اور رہنمائی فراہم کی جا سکے۔ اینڈرائیڈ اور آئی فون صارفین کے … Continue reading عازمین حج کی معاونت کیلئے موبائل ایپ پاک حج لانچ