پاسپورٹ دیکھتے ہیں ریجیکٹ، پاکستان کا شنجن ویزا مسترد ہونیوالے ممالک میں پہلا نمبر

پاکستانی باشندے اسپین میں شینجن ویزا کی درخواستیں مسترد ہونے کی شرح میں دنیا میں سب سے آگے ہیں۔ شینجن ویزا معلومات کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق پاکستانی شہریوں کو 2023 میں شنجن ویزا کی درخواستوں میں سے سب سے زیادہ انکار کیا گیا۔ 2023 میںپاکستانیوں کی 52.84فیصد درخواستیں مسترد ہوئیں، جو تمام قومیتوں … Continue reading پاسپورٹ دیکھتے ہیں ریجیکٹ، پاکستان کا شنجن ویزا مسترد ہونیوالے ممالک میں پہلا نمبر