پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد جنوبی افریقہ کو شکست دے کر سیریز میں برتری حاصل کرلی

پاکستان نے منگل کے روز پارل میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے میچ میں تین وکٹوں سے سنسنی خیز فتح حاصل کی,240 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان نے آخری اوور میں تین گیندیں باقی رہتے ہوئے کامیابی حاصل کی۔ میچ کے آغاز میں عبداللہ شفیق دوسرے اوور میں صفر پر آؤٹ ہو گئے … Continue reading پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد جنوبی افریقہ کو شکست دے کر سیریز میں برتری حاصل کرلی