پاکستان نے بلیک مارکیٹ کریک ڈاؤن سے 900ملین ڈالرز برآمد کرلیے

کراچی: غیر قانونی کرنسی کی تجارت اور اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈائون کے نتیجے میں اوپن مارکیٹ میں 900 ملین ڈالر سرپلس ہوئے اور بینکوں میں جمع کرادئیے گئے۔ ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے جنرل سیکرٹری ظفر پراچہ نے کہا کہ ستمبر 2023 سے کریک ڈائون شروع ہونے کے بعد سے تقریبا 800-900 ملین ڈالر بینکوں میں جمع ہو … Continue reading پاکستان نے بلیک مارکیٹ کریک ڈاؤن سے 900ملین ڈالرز برآمد کرلیے