پاکستان اسٹیل مل کو بند کرکے ایکسپورٹ پروموشن زون بنایا جائے، وزیر نجکاری

اسلام آباد: نگراں وزیر نجکاری فواد حسن فواد نے پاکستان اسٹیل مل کو بند کرکے ایکسپورٹ پروموشن زون بنانے کی تجویز دی ہے۔ اسلام آباد میں نگراں وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے فواد حسن فواد نے کہا کہ پاکستان اسٹیل ملز کی نجکاری ہوسکتی ہے نہ ہی بحالی ہوسکتی ہے، … Continue reading پاکستان اسٹیل مل کو بند کرکے ایکسپورٹ پروموشن زون بنایا جائے، وزیر نجکاری