دورہ نیوزی لینڈ: قومی ٹیم کے 17 رکنی اسکواڈ کا اعلان

دورہ نیوزی لینڈ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر وہاب ریاض نے ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر وہاب ریاض نے پی سی بی ہیڈ کوارٹر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے 17 رکنی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان کیا، جس میں کپتان شاہین آفریدی، عامر جمال، عباس … Continue reading دورہ نیوزی لینڈ: قومی ٹیم کے 17 رکنی اسکواڈ کا اعلان