پاکستان کا چاول کی ایکسپورٹ سے 1سال میں 3 ارب ڈالرز کمانے کا منصوبہ

اسلام آباد: پاکستان چاول کی برآمد سے 1 سال میں 3ارب ڈالرز کمانے کا منصوبہ تیار کرچکا ہے جس پر عملدرآمد کا آغاز کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کو چاول کی ایکسپورٹ سے 1 سال میں اربوں ڈالرز کے فائدے کی توقع ہے۔ 2 بڑے ممالک میکسیکو اور روس نے پاکستان کو اپنی منڈیوں … Continue reading پاکستان کا چاول کی ایکسپورٹ سے 1سال میں 3 ارب ڈالرز کمانے کا منصوبہ