اب آپ کا نیٹ چلے گا نہیں بلکہ دوڑ ے گا! پاکستان کے 7 شہروں میں تیز ترین فائیوجی انٹرنیٹ سروس متعارف کروانے کا فیصلہ

وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن شزا فاطمہ خواجہ نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان میں آئندہ چند ماہ کے دوران سات بڑے شہروں میں فائیو جی سروس متعارف کرائی جائے گی۔ یہ اعلان انہوں نے کراچی ایکسپو سینٹر میں چھبیسویں آئی ٹی سی این ایشیا ایکسپو کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے … Continue reading اب آپ کا نیٹ چلے گا نہیں بلکہ دوڑ ے گا! پاکستان کے 7 شہروں میں تیز ترین فائیوجی انٹرنیٹ سروس متعارف کروانے کا فیصلہ