پاکستانی فلم ببلی بابر کانز فلم فیسٹیول کیلئے منتخب

پاکستانی اداکارہ سونیا حسین نے اپنی پروڈکشن کے آغاز کے ساتھ بین الاقوامی سطح پر پذیرائی حاصل کرلی ہے، ان کی فلم ببلی/بابر کو دنیا کے معروف کانز فلم فیسٹیول کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔ فلم کی ہدایتکاری کامران فیق نے کی ہے اور اس کی کہانی قرب عباس نے لکھی ہے جبکہ اس … Continue reading پاکستانی فلم ببلی بابر کانز فلم فیسٹیول کیلئے منتخب