پاکستان کی معیشت نے لی نئی اڑان! زر مبادلہ کے ذخائر پہنچے 19.80 ارب ڈالر تک

اسٹیٹ بینک پاکستان ( ایس بی پی) کے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق ملک کے مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر 26 ستمبر 2025 تک بڑھ کر 19.80 ارب امریکی ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے ہیں۔ ان میں سے 14.40 ارب ڈالر اسٹیٹ بینک کے پاس جبکہ 5.40 ارب ڈالر کمرشل بینکوں … Continue reading پاکستان کی معیشت نے لی نئی اڑان! زر مبادلہ کے ذخائر پہنچے 19.80 ارب ڈالر تک