قومی ویمنز ٹیم نے تیسرے ون ڈے میں نیوزی لینڈ کو شکست دیدی
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے کرائسٹ چرچ میں تیسرے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ کو سپر اوورکے ذریعے تین رنز سے شکست دے دی۔ گرین شرٹس نے سپر اوور میں عالیہ ریاض کی شاندار بلے بازی کی بدولت 12 رنز کا ہدف دیا اور انہوں نے دیے گئے ہدف کا کامیابی سے دفاع کیا … Continue reading قومی ویمنز ٹیم نے تیسرے ون ڈے میں نیوزی لینڈ کو شکست دیدی
Copy and paste this URL into your WordPress site to embed
Copy and paste this code into your site to embed