مقروض ملک کے غریب سیاستدان: ارکان اسمبلی کی تنخواہوں میں 3لاکھ کا اضافہ

پاکستان جیسے غریب اور مقروض ملک میں جہاں عوام دو وقت کی روٹی کو ترس رہی ہے، وہاں حکمرانوں نے اپنی عیاشیوں میں مزید اضافہ کر لیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے شدید عوامی تنقید کو نظر انداز کرتے ہوئے ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں تقریباً 300 فیصد اضافے کی منظوری دے دی ہے۔ گویا … Continue reading مقروض ملک کے غریب سیاستدان: ارکان اسمبلی کی تنخواہوں میں 3لاکھ کا اضافہ