مسافر ٹرینوں میں خوفناک ٹکر، متعدد مسافر جان سے گئے

انڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں دو مسافر ٹرینوں میں خوفناک تصادم کے باعث میں 3 افراد لقمہ اجل بن گئے، 28 سے زائد زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کا کہنا ہے کہ آج صبح تقریباً ساڑھے 6 بجے دونوں ٹرینوں میں تصادم ہوا جس کے باعث ٹرینوں کی بوگیاں اُلٹ گئیں۔ حکام کے … Continue reading مسافر ٹرینوں میں خوفناک ٹکر، متعدد مسافر جان سے گئے