پی سی بی کی نسیم شاہ، احسان اللہ اور محمد حسنین کے متعلق وضاحت

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے فاسٹ بولرز نسیم شاہ۔ محمد حسنین اور احسان اللہ کی فٹنس کے بارے میں اپ ڈیٹ جاری کردی ہے۔ پی سی بی کی جانب سے وضاحت دیتے ہوئے کہنا تھا کہ 20سالہ احسان اللہ جنہوں نے ایک ون ڈے انٹرنیشنل اور چار ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں میں پاکستان کی نمائندگی … Continue reading پی سی بی کی نسیم شاہ، احسان اللہ اور محمد حسنین کے متعلق وضاحت