پاکستان موقف پر ڈٹ گیا! میچ ریفری پائی کرافٹ کی تبدیلی تک ایشیا کپ کھیلنے سے انکار

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے واضح کیا ہے کہ ایشیا کپ 2025 میں پاکستان کی شمولیت سے متعلق حتمی فیصلہ ابھی تک نہیں کیا گیا۔ بورڈ کے ترجمان کے مطابق اس معاملے پر مشاورت کا سلسلہ جاری ہے اور توقع ہے کہ آج ہی کوئی حتمی مؤقف سامنے آ جائے گا۔ ترجمان نے … Continue reading پاکستان موقف پر ڈٹ گیا! میچ ریفری پائی کرافٹ کی تبدیلی تک ایشیا کپ کھیلنے سے انکار