پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن بدستور متاثر، آج مزید 29 پروازیں منسوخ

لاہور: قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کا فلائٹ آپریشن بدستور متاثر ہے، آج بھی پی آئی اے کی مقامی اور بین الاقوامی 29 پروازیں منسوخ ہیں۔ اسلام آباد سے گلگت اور اسکردو کے درمیان 6 پروازیں آج بھی آپریٹ کی جارہی ہیں۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق کراچی سے اسلام آباد کی 4 پروازیں پی … Continue reading پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن بدستور متاثر، آج مزید 29 پروازیں منسوخ