پائلٹ کی غلطی سے پی آئی اے کی انٹرنیشنل پرواز خوفناک حادثے سے بال بال بچ گئی
قومی ائیرلائن کی دمام سے ملتان جانے والی پرواز کی لاہور ائیرپورٹ پر لینڈنگ کے معاملے پر تفصیلات سامنے آگئیں۔ ذرائع کے مطابق پی کے 150 کے کپتان نے طیارے کو غلط رن وے پر اتارا جس کی بورڈ آف سیفٹی انویسٹی گیشن نے تحقیقات شروع کردی ہیں۔ بورڈ آف سیفٹی انویسٹی گیشن کی ہدایت … Continue reading پائلٹ کی غلطی سے پی آئی اے کی انٹرنیشنل پرواز خوفناک حادثے سے بال بال بچ گئی
Copy and paste this URL into your WordPress site to embed
Copy and paste this code into your site to embed