پی ایس او سے معاملات طے، پی آئی اے کی پروازیں معمول پر آنیکا امکان

پی آئی اے کی پروازیں معمول پر آنے کا امکان ہے۔ قومی ائیر لائن کے پی ایس او سے معاملات طے پا گئے۔ تفصیلات کے مطابق قومی ائیر لائن (پی آئی اے) اور پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) کے معاملات طے پا گئے جس کے بعد آئندہ چند روز میں قومی ائیر لائن کو … Continue reading پی ایس او سے معاملات طے، پی آئی اے کی پروازیں معمول پر آنیکا امکان