پنڈی ٹریفک پولیس نے سری لنکن کھلاڑی کے ’’ٹائم آؤٹ‘‘ کو منفرد اشتہار میں تبدیل کردیا

حالیہ کرکٹ ورلڈ کپ کے ایک میچ میں سری لنکن کھلاڑی اینجلو میتھیوز کے ٹائم آؤٹ کا معاملہ راولپنڈی شہر کی ٹریفک پولیس کے اشتہار میں تبدیل ہوگیا۔  پیر کو آئی سی سی ورلڈکپ کے دلی میں کھیلے جانے والے سری لنکا، بنگلہ دیش میچ کے دوران سری لنکن آل راؤنڈر اینجلو میتھیوز کو مقررہ … Continue reading پنڈی ٹریفک پولیس نے سری لنکن کھلاڑی کے ’’ٹائم آؤٹ‘‘ کو منفرد اشتہار میں تبدیل کردیا