ن لیگی امیدوار قومی اسمبلی اسلم بلیدی پر فائرنگ ، شدید زخمی

سابق سینیٹر اور مسلم لیگ ن کی طرف سے قومی اسمبلی کے امیدوار اسلم بلیدی بلوچستان کے شہر تربت میں نامعلوم افرادکی فائرنگ سے زخمی ہوگئے۔ ڈپٹی کمشنرکیچ حسین جان کے مطابق تربت شہر میں مین روڈ پرنامعلوم افراد نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں اسلم بلیدی زخمی ہوگئے۔ ڈپٹی کمشنرکیچ حسین جان کا … Continue reading ن لیگی امیدوار قومی اسمبلی اسلم بلیدی پر فائرنگ ، شدید زخمی