کراچی میں پولیو ٹیم پر حملہ، دو ورکرز اور پولیس اہلکار زخمی

کراچی کے علاقے کورنگی میں پولیو ویکسی نیشن ٹیم پر حملہ ہوا جس میں دو پولیو ورکرز اور ایک پولیس اہلکار زخمی ہو گئے، یہ حملہ ایک خاندان کی جانب سے کیا گیا، جس میں بیلچوں کا استعمال کیا گیا۔ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے حملے میں ملوث چھ افراد کو گرفتار کر لیا، … Continue reading کراچی میں پولیو ٹیم پر حملہ، دو ورکرز اور پولیس اہلکار زخمی