فضائی آلودگی کی صورتحال تشویشناک، لاہور پھر دنیا کا آلودہ ترین شہر قرار

لاہور کی خراب فضائی کیفیت نے اسے ایئر کوالٹی انڈیکس میں دنیا کے آلودہ ترین شہر کے طور پر برقرار رکھا ہے، جہاں اتوار کو ریڈنگ 310 ریکارڈ کی گئی۔ بھارتی دارالحکومت نئی دہلی دوسرے نمبر پر جبکہ گھانا کے دارالحکومت آکرا تیسرے نمبر پر ہے۔ پاکستان میں بھی لاہور کو سب سے زیادہ آلودہ … Continue reading فضائی آلودگی کی صورتحال تشویشناک، لاہور پھر دنیا کا آلودہ ترین شہر قرار