اسلام آباد، اتوار بازار میں سبزیوں سمیت اشیائے خوردونوش مناسب قیمتوں پر دستیاب

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے اتوار بازاروں میں سبزیوں اور پھلوں سمیت اشیائے خوردونوش  مناسب قیمتوں پر دستیاب ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اتوار بازاروں میں 5 کلو آلو کی قیمت 346 روپے جبکہ 5 کلو پیاز کی 996روپے، ادرک 292 جبکہ لہسن فی کلو 320 روپے پر فروخت کیا جارہا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ہم … Continue reading اسلام آباد، اتوار بازار میں سبزیوں سمیت اشیائے خوردونوش مناسب قیمتوں پر دستیاب