آسٹریلیا میں مسئلہ بیٹنگ کا نہیں بولنگ کا ہے، اظہر علی

قومی ٹیم کے سابق کپتان کپتان اظہر علی نے کہا ہے کہ آسٹریلیا میں مسئلہ بیٹنگ کا نہیں بولنگ کا ہے، آسٹریلیا کو ٹیسٹ میں ہرانے کے لیے 20 وکٹیں لینا ضروری ہے۔ اظہر علی نے کہا کہ کافی عرصہ ہوگیا ہے آسٹریلیا میں پاکستانی بولرز ایک میچ میں 20 وکٹیں نہیں لے سکے ہیں، … Continue reading آسٹریلیا میں مسئلہ بیٹنگ کا نہیں بولنگ کا ہے، اظہر علی