پی ٹی اے نے غیر قانون سمز کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کردیا

اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) زونل آفس لاہور نے فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) سائبر کرائم سرکل کے ساتھ مل کر شیخوپورہ میں موبائل فون کمپنی کی فرنچائز کے خلاف کامیابی سے چھاپہ مارا جس کا مقصد غیر قانونی سم کارڈز کے غلط استعمال کو روکنا تھا۔ چھاپے کے … Continue reading پی ٹی اے نے غیر قانون سمز کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کردیا