سڑکیں بند، پی ٹی آئی کارکن اسلام آباد پہنچنے کیلئے دریاؤں میں کود گئے، ویڈیوز وائرل

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کے اسلام آباد میں احتجاج میں شرکت کے لیے سڑکوں کی بندش اور دیگر رکاوٹوں کو عبور کرنے کے لیے ایک دریا عبور کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پی ٹی آئی کے حامی … Continue reading سڑکیں بند، پی ٹی آئی کارکن اسلام آباد پہنچنے کیلئے دریاؤں میں کود گئے، ویڈیوز وائرل