جانتے ہیں پنجاب حکومت نے پی ٹی آئی پر برسانے کیلئے آنسو گیس کے شیل کتنے میں خریدے؟

پنجاب حکومت نے آنسو گیس کے 44ہزار 900 شیل خریدنے کے لیے 200 ملین روپے خرچ کیے جس کی وجہ سے مظاہروں اور پرتشدد واقعات کے لیے بجٹ پر بھاری اثر پڑ رہا ہے۔ پنجاب حکومت نے آنسو گیس کے شیل خریدنے کے لیے 400 ملین روپے کی رقم کی منظوری دی ہے۔ پنجاب حکومت … Continue reading جانتے ہیں پنجاب حکومت نے پی ٹی آئی پر برسانے کیلئے آنسو گیس کے شیل کتنے میں خریدے؟