اب کوئی پتنگ اڑا کر تو دکھائے، حکومت کا ایسا اقدام کہ پتنگ بازوں کی نیندیں اڑ جائیں

محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق صوبائی کابینہ نے پتنگ بازی (ممانعت) ایکٹ 2007 میں اہم ترامیم کی منظوری دے دی ہے۔ نئی ترامیم میں پتنگ بازی، پتنگ سازی اور پتنگوں سے متعلقہ اشیاء کی نقل و حمل، جیسے دھاتی تار رکھنے کو ناقابل ضمانت جرم قرار دیا گیا ہے۔ مجرموں کو تین سے پانچ سال … Continue reading اب کوئی پتنگ اڑا کر تو دکھائے، حکومت کا ایسا اقدام کہ پتنگ بازوں کی نیندیں اڑ جائیں