نوجوانوں کیلئے خوشخبری! پنجاب پولیس میں سب انسپکٹرز بھرتی کا موقع، اپلائی کرنے کا طریقہ

پنجاب پولیس میں صوبے بھر کے امیدواروں کے لیے سب انسپکٹر کی نئی آسامیاں مشتہر کر دی گئی ہیں۔ یہ بھرتیاں پنجاب پبلک سروس کمیشن کے تحت کی جائیں گی، جہاں اہل امیدوار اپنے کاغذات جمع کروا سکتے ہیں۔ نوجوانوں کیلئے خوشخبری۔۔۔پنجاب پولیس میں سب انسپکٹر کی آسامیاں مشتہر کر دی گئیں۔پنجاب پولیس میں صوبہ … Continue reading نوجوانوں کیلئے خوشخبری! پنجاب پولیس میں سب انسپکٹرز بھرتی کا موقع، اپلائی کرنے کا طریقہ