جنوری میں پنجاب کے اسکولز سچ بولنے کا مہینہ منائیں گے

پنجاب کے تمام سرکاری اسکولوں میں جنوری 2025 کو “سچ بولنے” کے مہینے کے طور پر منایا جائیگا، یہ ایک نیا اقدام ہے جو طلباء میں ایمانداری اور دیانتداری کو فروغ دینے کے لیے شروع کیا گیا ہے۔ پنجاب کے اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے تمام ضلعی چیف ایگزیکٹو آفیسرز (سی ای اوز) کو اس اقدام … Continue reading جنوری میں پنجاب کے اسکولز سچ بولنے کا مہینہ منائیں گے