راجندر میگھواڑ پاکستان کے پہلے ہندو پی ایس پی افسر بن گئے

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ایک ہندو نوجوان راجندر میگھواڑ پولیس سروس آف پاکستان میں شامل ہوئے ہیں۔ راجندر میگھواڑ نے فیصل آباد میں اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس کے طور پر اپنی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں اور انہیں گلبرگ پولیس میں تعینات کیا گیا ہے۔ راجندر میگھواڑ کا تعلق سندھ کے پسماندہ علاقے … Continue reading راجندر میگھواڑ پاکستان کے پہلے ہندو پی ایس پی افسر بن گئے