مختصر لباس پر شرمناک تبصرہ، راکول پریت سنگھ کا کمنٹ کرنیوالے شخص کو اسی کی زبان میں جواب

سوشل میڈیا جہاں عوام کو اپنے پسندیدہ ستاروں تک رسائی کا موقع فراہم کرتا ہے وہیں یہ مشہور شخصیات کے لیے کئی مواقع پر پریشان کن بھی ثابت ہوتا ہے، سوشل میڈیا پر تنقید اور بدسلوکی کوئی نئی بات نہیں اور راکول پریت سنگھ بھی ماضی میں اس کا شکار ہو چکی ہیں۔ راکول پریت … Continue reading مختصر لباس پر شرمناک تبصرہ، راکول پریت سنگھ کا کمنٹ کرنیوالے شخص کو اسی کی زبان میں جواب