کراچی کا دینی مدرسہ بے روزگاروں کیلئے امید کی کرن بن گیا

کراچی میں قائم قدیم دینی مدرسہ جامعہ اسلامیہ مخزن العلوم شدید مہنگائی اور بے روزگاری کے مارے غریب اور مستحق افراد کیلئے امید کی کرن بن کر سامنے آیا ہے، مدرسے کے تحت بے روزگار افراد کو روزگار کیلئے ریڑھیاں اور فروٹ فراہم کیے گئے ہیں۔ اس سلسلے میں گزشتہ دن جامعہ اسلامیہ مخزن العلوم … Continue reading کراچی کا دینی مدرسہ بے روزگاروں کیلئے امید کی کرن بن گیا