پاکستان میں خطرناک ’نپاہ‘ وائرس پھیلنے کا خطرہ، الرٹ جاری

کراچی : پڑوسی ملک بھارت میں پھیلنے والے ’نپاہ‘ نامی خطرناک وائرس کے پاکستان ہر حملے کے پیش نظر محکمہ صحت سندھ نے ہدایات جاری کردیں۔ نپاہ وائرس کے سلسلے میں محکمہ صحت سندھ نے سرکاری اسپتالوں کے سربراہان کو بھی ایڈوائزری جاری کردی ہے۔ تفصیلات میں بتایا گیا ہے کہ نپاہ وائرس کے ممکنہ … Continue reading پاکستان میں خطرناک ’نپاہ‘ وائرس پھیلنے کا خطرہ، الرٹ جاری