راستے بدستور بند، دواؤں کی قلت سے کرم میں 30 بچے جاں بحق ہوگئے

خیبرپختونخوا کے علاقے کُرم میں پرتشدد واقعات کے بعد کئی روز سے مرکزی شاہراہیں بند ہونے کی وجہ سے ادویات سمیت دیگر ضروری اشیا کی قلت سے مجموعی طور پر 30 بچے جاں بحق ہوچکے ہیں۔ دی گارجین کی رپورٹ کے مطابق اکتوبر سے اب تک کم از کم 130 افراد ہلاک ہو چکے ہیں … Continue reading راستے بدستور بند، دواؤں کی قلت سے کرم میں 30 بچے جاں بحق ہوگئے