افغانستان میں اسماعیلی برادری کے مقدس مقام کو آگ لگا دی گئی، طالبان نے “نامعلوم افراد” کا بہانہ بنا لیا

طالبان کے زیر تسلط افغانستان میں اسماعیلی صوفی بزرگ شاہ درویشان کے مزار کو آگ لگا دی گئی۔ واقعہ صوبہ بدخشان کے ضلع زیباک کے خلخان نامی گاؤں میں پیش آیا، جہاں اسماعیلی صوفی “دیوانہ شاہ معروف بہ شاہ درویشان” کے مزار کو آگ لگا دی گئی۔ افغانستان انٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق اس واقعے … Continue reading افغانستان میں اسماعیلی برادری کے مقدس مقام کو آگ لگا دی گئی، طالبان نے “نامعلوم افراد” کا بہانہ بنا لیا