سعودی عرب کا 95واں یومِ الوطنی؛ پاکستانی بھی جشن آزادی میں شریک

سعودی عرب بھر میں آج 95واں قومی دن قومی جذبے اور والہانہ جوش و خروش کے ساتھ منایا جا رہا ہے اس موقع پر ملک بھر سرکاری و نجی عمارتوں اور شاہراہوں کو سعودی پرچموں، چراغوں اور رنگ برنگی روشنیوں سے مزین کیا گیا ہے۔ تقریبات میں سعودی شہریوں کے ساتھ ساتھ مقیم غیر ملکی … Continue reading سعودی عرب کا 95واں یومِ الوطنی؛ پاکستانی بھی جشن آزادی میں شریک