سعودی ریال اور درہم میں نرمی مگر ڈالر کا رویہ برقرار! جانیں کرنسی کے تازہ ریٹس

پاکستان کی اوپن مارکیٹ میں غیر ملکی کرنسیوں کے نرخوں میں معمولی اتار چڑھاؤ دیکھنے میں آیا ہے۔ آج 30 ستمبر 2025 بروز منگل صبح 7 بج کر 54 منٹ پر جاری کردہ تازہ ترین فاریکس ریٹس کے مطابق امریکی ڈالر خریداری کے لیے 282.45 روپے جبکہ فروخت کے لیے 282.50 روپے میں دستیاب ہے۔ … Continue reading سعودی ریال اور درہم میں نرمی مگر ڈالر کا رویہ برقرار! جانیں کرنسی کے تازہ ریٹس