اسلام آباد میں جرمن سفارت خانے کے سکینڈ سیکریٹری کی لاش ملی

اسلام آباد میں جرمن سفارت خانے کے سکینڈ سیکریٹری تھامس فیلڈر کی لاش ان کے اپارٹمنٹ میں ملی جو کہ ڈپلومیٹک انکلیو کے اندر واقع ہے۔ پولیس اہلکاروں کے مطابق سفارت خانے کے عملے نے دو دن سے کام پر غیر موجودگی کے باعث تشویش کا اظہار کیا اور جب انہوں نے تھامس فیلڈر کے … Continue reading اسلام آباد میں جرمن سفارت خانے کے سکینڈ سیکریٹری کی لاش ملی